- نئی دہلی میں سجائے گئے سالانہ چیئرٹی بازار میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
- 27 سال بعد کوئٹہ میں کر کٹ کی واپسی ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- اے سی سی اجلاس، پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی: جیولری شاپ سے ڈاکو 50 لاکھ نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار
- پشاور پولیس لائنز دھماکا؛ شہدا کی تعداد 84 نکلی حتمی فہرست جاری
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
- کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
- شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا
- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد کی عدالت پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
- 133 نوری سال دور ستارے کے گرد رقص کرتے سیاروں کی ویڈیو جاری
- عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب
- ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان
- حکومت کی آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنا شکار بنالیا

(فوٹو: فائل)
ممبئی: ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔
ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان کی بہت مدد کی۔
I am grateful to the blessings of Guru Nanak, my mom and dad, I created a unique Pop Folk Ethnic Music Style.
Love you Prince Harry! God Bless you, In gratitude that my music helped you.@TeamSussex pic.twitter.com/r2mRU0mn6U— Daler Mehndi (@dalermehndi) January 20, 2023
دلیر مہدی اس مذاق کو سمجھ نہ سکے اور انہوں نے جعلی خبر پر یقین کرتے ہوئے ردعمل دیا اور پرنس ہیری کا شکریہ ادا کردیا۔
Oho Praaji, yeh toh dhoka ho gaya.. never mind ji, you’re the best pic.twitter.com/QvBjFZNVNQ
— Sumon K Chakrabarti (@SumonChakraVIEW) January 21, 2023
گلوکار نے لکھا کہ میں گرو نانک کا شکر گزار ہوں اور اپنے والدین کی سپورٹ کا جس نے مجھے ایسے انوکھے گیت بنانے میں مدد کی، پرنس ہیری، مجھے آپ سے محبت ہے اور مجھے بہت خوشی ہے کہ میری موسیقی نے آپ کی مدد کی ہے۔
I just pictured Harry listening to Tunak Tunak Tun and Bolo Ta Ra Ra.. 😂
— Tej Randeva (@TejRandeva) January 20, 2023
سوشل میڈیا صارفین نے گلوکار کی سادگی پر دلچسپ کمنٹ کیے ہیں اور مختلف طرح کے میمز بناکر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
— Kim Putin (@engineeeer_) January 20, 2023
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔