- باجوہ لیک کیس میں گرفتار ایف بی آر اہلکاروں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- اسنوکر چیمپیئن شپ؛ برطانوی کیوئسٹ کو پاکستانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست
- کراچی؛ کرایے کی کار چلانے والا 2 بچوں کا باپ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک
- ڈالر کی اڑان جاری، مزید 7 روپے مہنگا
- دو سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی درخواست پر اعتراض کالعدم
- لاہور میں اے ٹی ایم ہیک کرنے کی کوشش ناکام، ہیکر گرفتار
- ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا، ویڈیو وائرل
- بلدیہ شرقی کے زیر انتظام کئی صحت مراکز غیر فعال، مریض رل گئے
- ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی برآمد، وفاقی حکومت نے شرائط تبدیل کر دیں
- فحاشی و عریانی کا سیلاب
- اسلام میں دوستی کا معیار
- ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور بیٹے کو کلین چٹ دیدی، مقدمہ خارج
- صابرین کے لیے خوش خبری
- فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- اسلاموفوبیا میں مبتلا انتہا پسندوں کی حرکت کو سختی سےمسترد کرتے ہیں، سوئیڈن
- دیوؤں کے قبضے میں آئے ہوئے انسان
- خرم منظور نے سرفراز احمد کو بابراعظم سے بڑا ’’کپتان‘‘ قرار دیدیا
- ایل پی جی اور ہوٹل مالکان کا 31جنوری سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
- کیماڑی میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 1 ماہ میں 20 سے زائد اموات
- امریکی فورسز کا صومالیہ میں آپریشن، داعش کمانڈر10 ساتھیوں سمیت ہلاک
چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے خلانورد نے93 ویں سالگرہ پر چوتھی شادی کرلی

امریکی خلانورد نے 63 سالہ خاتون سے شادی کی، فوٹو: فائل
واشنگٹن: نیل آرمسٹرانگ کے ساتھ چاند پر جانے والے امریکی خلا نورد بز ایلڈرن نے 93 سال کی عمر میں چوتھی شادی کرلی۔
امریکی خلائی مشن کے خلا نورد بز ایلڈرن چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے آدمی تھے۔ ان سے محض 16 منٹ قبل ان کے سینیئر ساتھی نیل آرم اسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھ کر چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کا خطاب حاصل کیا تھا۔
بز ایلڈرن 1971 میں امریکی خلائی ادارے ناسا سے ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور اس کے بعد ایک این جی او بنائی اور اس کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ وہیں ان کی ملاقات کیمیکل میں پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون ڈاکٹر اینکا فور سے ہوئی۔
امریکی خلانورد بز ایلڈرن نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ اپنی 93 ویں سالگرہ کے دن اپنی دوست 63 سالہ ڈاکٹر اینکا فور سے شادی کی ہے۔
خیال رہے کہ یہ جوڑا 30 سال سے دوست ہے اور ڈاکٹر اینکا 2019 سے بز ایلڈرن کی فاؤنڈیشن میں کام کر رہی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔