گورنر اسٹیٹ بینک آج زری پالیسی کا اعلان کریں گے

این این آئی  پير 23 جنوری 2023
بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ فوٹو: فائل

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک آج زری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اجلاس کے بعد زری پالیسی کا اعلان کرینگے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔