- لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
- نئی دہلی میں سجائے گئے سالانہ چیئرٹی بازار میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
- 27 سال بعد کوئٹہ میں کر کٹ کی واپسی ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- اے سی سی اجلاس، پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی: جیولری شاپ سے ڈاکو 50 لاکھ نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار
- پشاور پولیس لائنز دھماکا؛ شہدا کی تعداد 84 نکلی حتمی فہرست جاری
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
- کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
- شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا
- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد کی عدالت پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
- 133 نوری سال دور ستارے کے گرد رقص کرتے سیاروں کی ویڈیو جاری
- عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب
- ایران؛ حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان
امریکا؛ ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے کی لاش مل گئی

ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے عمر 72 سال ہے، فوٹو: ٹوئٹر
لاس اینجلس: امریکا میں چین کے سالِ نو کے موقع کی مناسبت سے منعقدہ ڈانس پارٹی پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پولیس کو ڈانس پارٹی میں فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کی لاش جائے وقوع سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاڑی سے مل گئی۔
لاش پر گولیوں کے نشان تھے اور قریب فائرنگ میں استعمال ہونے والی بندوق بھی پڑی تھی۔ گاڑی بھی ملزم کے زیر استعمال رہی تھی جب کہ پولیس نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ملزم نے پولیس کو دیکھ کر خود کو گولی ماری۔
یہ خبر پڑھیں : امریکا میں چین کے سالِ نو کی ڈانس پارٹی پر فائرنگ؛ 10 افراد ہلاک
لاس اینجلس پولیس کے سربراہ روبرٹ لیونا نے بتایا کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی، اس کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ملزم کے اہل خانہ سے تفتیش کے بعد کوئی سرا مل سکتا ہے۔
پولیس نے 72 سالہ ملزم سے متعلق مزید معلومات تاحال میڈیا کو فراہم نہیں کیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔