- بیٹے کی ویڈیو گیمز کھیلنے کی عادت چھڑانے کیلیے باپ کی ’سخت سزا‘ کام کرگئی
- اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی پیشی 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی پڑگئی
- چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹربنائےگی
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 32 پیسے مہنگا
- اب آئی او ایس پلیٹ فارم پر’یوٹیوب شارٹس‘ کے تھمب نیل بنانا ممکن
- انڈونیشیا میں 5:30 بجے کے اسکولوں نے بچوں کو ’زومبی‘ بنادیا
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی
- بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو
- پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان
- طالبان حکام سرکاری ملازمتوں سے اپنے بیٹوں کو برطرف کریں؛ امیرِ ہبتہ اللہ
- امتحانات آؤٹ سورس کرنے کو مسترد کرتے ہیں، اساتذہ تنظیموں کی پریس کانفرنس
- دنیا کی خوش باش قوم کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
- رمضان المبارک میں وفاقی دفاتر کے لیے نئے اوقات کار جاری
- بھارت؛ ریلوے اسٹیشن کی ٹی وی اسکرینز پر فحش فلم چل گئی
- زکوٰۃ، فطرہ اور فدیہ کا نصاب جاری
- حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ
- اسپیکر کے پی اسمبلی نے گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
- توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
- افغان جنگ میں نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار
- صوابی؛ نجی بینک کے قریب شہری سے 37 لاکھ روپے کی ڈکیتی
رونالڈو کو تحفے میں ملی قیمتی پتھروں سے بنی گھڑی کی مالیت کیا ہے؟

اسٹار فٹبالر کو یہ گھڑی لگژری گھڑیاں بنانے والی جیکب اینڈ کمپنی نے دی ہے (فوٹو: ٹوئٹر)
ریاض: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو لگژری گھڑیاں بنانے والی کمپنی نے 7 لاکھ 80 ہزار ڈالر یعنی (18 کروڑ 91 روپے) مالیت کی گھڑی تحفے میں دیدی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لگژری گھڑیاں بنانے والی جیکب اینڈ کمپنی نے اپنے پرتگالی برانڈ ایمبیسیڈر کرسٹیانو رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار ڈار مالیت کی انوکھی گھڑی تحفے میں دی ہے، جس کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
کمپنی نے رونالڈو کے لیے گھڑی قیمتی پتھر سے بنوائی ہے، جس میں سعودی عرب کے جھنڈے کا مخصوص رنگ نظر آرہا ہے، اسٹار فٹبالر نے یہ گھڑی سعودی عرب جاتے ہوئے پہننی تھی جبکہ یہ گھڑی فروخت کیلئے پیش نہیں کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: رونالڈو کے بعد میسی کی بھی سعودی عرب جانے کی خبریں گردش کرنے لگیں
اگرچہ گھڑی زمرد کے سیٹ کی طرح دیکھائی دیتی ہے لیکن درحقیقت یہ 300 سے زیادہ تساورائٹ پتھروں کے ساتھ سیٹ کی گئی ہے۔ تساورائٹ پتھر زمرد کے مقابلے میں تقریبا 200 گنا زیادہ نایاب ہے اور انتہائی پائیدار ہونے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔
جیکب اینڈ کمپنی کے مطابق یہ “اب تک کا سب سے شاہانہ ٹسوورائٹ ٹائم پیس” ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔