- پاکستان میں غذائی قلت پر اقوامِ متحدہ کی رپورٹ تشویشناک ہے، پی ایم اے
- مُردوں کیلئے خوبصورت ڈیزائن والے تابوت متعارف
- 27 اگست کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کرایا جائے گا، پی ایم ڈی سی
- پی ٹی آئی نے سرکشی اور بغاوت کی ہے، سیاست کا حق ملے گا نہ معافی، رانا ثنا اللہ
- مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، ہم اس پر خاموش نہیں رہیں گے،ایم کیوایم
- یورپ کو انسانی حقوق اُس وقت یاد آتے ہیں جب اس کا مفاد ہوتا ہے، روس
- جناح ہاؤس پر حملے کے وقت یاسمین راشد کی موجودگی ثابت ہوئی ہے، فرانزک رپورٹ
- فالج جیسے حادثے کے بعد روزمرہ معمولات میں چند ضروری تبدیلیاں
- پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں ائیرلائنز کے کروڑوں ڈالر پھنس گئے
- سوئمنگ پول میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
- کراچی کے نوجوان انجینئرنے ’جانوروں‘ کا ڈیجیٹل پاسپورٹ متعارف کرادیا
- امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے
- کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز
- 25 لاکھ مالیت کے جعلی 5 ہزار والے نوٹ برآمد
- کینیڈا میں مچھلی کے شکار کے دوران خاندان ڈوب گیا؛ 4 بچوں سمیت 5 ہلاک
- اینڈرائیڈ 14 میں اہم فیچر شامل کیے جانے کا امکان
- نگلنے میں دشواری کے مرض کی دو اہم وجوہ ہوسکتی ہیں، پاکستانی ماہرین
- برطانوی انجینیئر نے دوڑنے والا کوڑے دان بنالیا، ویڈیو وائرل
- جنگلی جانوروں اورپرندوں کے انکلوژرنیلام کرنے کا فیصلہ
- گاڑی پر انجن کی طاقت کے بجائے قیمت کی شرح سے ٹیکس لگانے کی مخالفت
بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے

میچ کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا (فوٹو: ٹوئٹر)
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیمیں 5 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔
بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں حکومت بلوچستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی س یبی) کے اشتراک سے نمائشی میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔
بابراعظم پشاور زلمی جبکہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیں: بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق کرکٹرز کے نام دے دیئے گئے
پشاور کی ٹیم میں شاہد آفریدی، وہاب ریاض، محمد حارث کے علاوہ صائم ایوب بھی ایکشن میں دیکھائی دیں گے، اسی طرح گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ اور عمر اکمل نظر آئیں گے۔
نمائشی کی میچ کے ٹکٹس 30 جنوری سے حاصل کیے جاسکیں گے۔
مزید پڑھیں: نجم سیٹھی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر سے ملاقات
واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے آغاز سے قبل گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہیوسٹن ہریکینز کی میزبانی کرے گا، تینوں میچ 29، 30 اور 31 جنوری کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔