- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
لاہور: دو گھریلو ملازماؤں نے مالک کو شادی پر لوٹ لیا، ملازمین نے نکاح والے دن گھر کا صفایا کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا جہاں کام کاج کے لیے رکھی گئی دو خواتین شادی والے گھر سے 60 تولے سونا چرالیا۔ جس دوران واردات ہوئی اس دوران شہری طاہر نسیم اہل خانہ کے ساتھ بیٹے عمار کے نکاح کے لیے مسجد وزیر خان میں موجود تھے۔
پولیس کے مطابق گھریلو ملازمائیں بیٹی کی بیماری کا بہانہ بنا کر نکاح کی تقریب سے روانہ ہوئیں، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ایف آئی آر کے مطابق 30 سالہ سونیا بی بی اور اس کے ساتھ 40 سالہ عورت کو واقعے سے تین روز قبل کام کاج کے لیے رکھا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔