- امریکا دیوالیہ ہونے سے بال بال بچ گیا؛ معاشی بحران برقرار
- پی سی بی نے وائٹ بال سیریز کیلئے دورہ نیوزی لینڈ کی تجویز قبول کرلی
- راولپنڈی؛ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث گروہ کا ملزم گرفتار
- بابراعظم نے ہارورڈ بزنس اسکول میں ہم جماعتوں کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات
- ان لینڈ ریونیو سروس ملازمین کی مراعات پر عملدرآمد کا فیصلہ
- پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کی کمی
- آن لائن حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہ روکنے کا حکم
- جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات
- نئے بجٹ میں ویلتھ ٹیکس لگانے کی تجویز
- بونس شیئر اورغیر تقسیم شدہ منافع پر 5 فیصد ٹیکس کی تجویز
- سندھ کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا
- بجٹ؛ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب
- ’’دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا بالر کبھی نہیں دیکھا‘‘
- پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان شہید
- آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
- پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
- ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
- واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی

لاہور: دو دن تاخیر سے این او سی پانے کے بعد ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں شرکت کےلیے بھارتی بیس بال ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
واہگہ بارڈر پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کرنے کے بعد اسلام آباد کے لیے روانہ کیا۔
بھارت کے 29 رکنی دستے کو چار روز پہلے ویزے جاری کیے گئے تھے تاہم واہگہ آمد پر بارڈر کراس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور دوبارہ این او سی لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔
انڈین بیس بال فیڈریشن کےسیکریٹری ہریش کمار نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کےمشکور ہیں جنہوں نے تمام رکاوٹوں کو دور کرکے ہماری آمد کو یقین بنانےمیں مدد کی۔
ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ اسلام آباد میں کھیلا جارہا ہےجس میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ،نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور فلسطین کی ٹیمیں شریک ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔