حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

ایکسپریس نیوز  پير 30 جنوری 2023
آئل ریفائنری پالیسی میں متعدد ٹیکس چھوٹ اور مراعات شامل ہیں۔ فوٹو : فائل

آئل ریفائنری پالیسی میں متعدد ٹیکس چھوٹ اور مراعات شامل ہیں۔ فوٹو : فائل

اسلام آباد: حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی۔

گوادر میں ایک چینی کمپنی کی جانب سے 4.5 بلین ڈالرز کے آئل ریفائنری پلانٹ کے منصوبہ کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے حب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے 10 بلین ڈالرز سے زائد کے آئل ریفائنری پلانٹ منصوبہ میں نئی تحریک پیدا کرنے کے لیے پاکستانی حکومت نے آئل ریفائنری پالیسی 2023 کے مسودے کو حتمی شکل دے دی۔

آئل ریفائنری پالیسی میں متعدد ٹیکس چھوٹ اور مراعات شامل ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔