- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے۔
شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ رات کےاندھیرے میں حکومت پرشب خون مارنےوالوں نےلال حویلی پرشب خون مارا ۔ پانچ مرلہ سےکم لال حویلی ہماری ذاتی ملکیت ہےاورعوامی خدمت کا مرکزی سیکریٹریٹ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رینجرز اور ایف سی سے مدد مانگی ان کے انکار کرنے پر ایف آئی اے اور پولیس کی مدد سے لال حویلی کو سیل کردیا۔ لال حویلی سیل کرنا فاشزم اور سیاسی دہشتگردی ہے۔
مزید پڑھیں: شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج
شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی اگر ہماری ذاتی ملکیت نہیں تو ہم قومی مجرم ہیں۔ ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا۔ سولہ وزارتوں کی چھان بین سے کچھ نہ ملا تو لال حویلی پر چڑھائی کردی جس کی پہلے ہی 15 فروری عدالت میں تاریخ ہے۔ برطانوی کمپنی لال حویلی پر فلم بنانے جا رہی ہے جو ان کو برداشت نہیں ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔