- بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کے مطابق منگل، بدھ اور جمعرات کو شہر میں معمول سے تیزہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ اگلے کئی روز تک سمندری ہوائیں غیرفعال جبکہ بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کم سے کم پارہ 10 سے 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ آج شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
خیال رہے کہ پیرکو شہر میں شمالی مشرقی(بلوچستان)کی جانب سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے موسم سرد وخشک رہا تھا تاہم شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں مزید ایک ڈگری اضافے سے 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہر کا کم سے کم پارہ 10.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔