- زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں پر تین مقدمات درج
- بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
- پی ایس ایل8 کی ٹیم کا اعلان ہوگیا! شاہین کپتان نامزد
- پشاور میں دفعہ 144 نافذ، لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی
- جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین تاحال امداد کے منتظر
- پاک افغان سیریز؛ کرکٹرز کو منگل تک رپورٹ کرنے کی ہدایت
- جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی میں نقصانات کی رپورٹ مرتب
- کیا شاہین نے بیٹنگ میں خود کو دوبارہ پروموٹ کرکے تنقید کا جواب دے دیا؟
- بھارتی طیارہ گر کر تباہ؛ خاتون پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
- جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ عمران خان سمیت 17 رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
- آفریدی کی ہندوستانی پرچم پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
- خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
- قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھ کر 3 ہزار ارب تک جا پہنچے
- عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
- پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر
- ہفتہ رفتہ؛ ڈالر کی اڑان جاری رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 63 ارب روپے ڈوبے
- لاہور قلندرز کو سونے سے بنی ٹرافی کے ہمراہ کتنی انعامی رقم ملے گی؟
- خالصتان کا قیام؛ بھارتی سکھ کمیونٹی کا آسٹریلیا میں ریفرنڈم
- پی ایس ایل 8، اسٹرائیک ریٹ میں حارث نے سب کو پیچھے چھوڑدیا
- لیجنڈز لیگ؛ آفریدی کی ایشیا الیون نے گھمبیر کے مہاراجہ کا غرور خاک میں مِلادیا
شام ادریس کا اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان

فوٹو: انسٹاگرام


لاہور: مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔
ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔
انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں کچھ عرصے کے لیے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔