درہ خنجراب پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا

آن لائن  منگل 31 جنوری 2023
چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا۔ فوٹو: فائل

چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا۔ فوٹو: فائل

ہنزہ: درہ خنجراب کو پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دیا گیا۔

پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلیے سرحد کھلنے کے فوری بعد چین سے 11کنٹینرز پاکستان میں داخل ہوئے، چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا۔

واضح رہے کہ کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل تھیں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔