معمر رانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے پر ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کرلی

شوبز رپورٹر  منگل 8 اپريل 2014
معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
فوٹو : فائل

معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو : فائل

لاہور: فلم اسٹارمعمررانا نے ’’بالچر‘‘ ہونے کی وجہ سے ڈرامہ سائن کرنے سے معذرت کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ معمررانا کو’’بالچر‘‘ ہونے سے ان کے سرکے کچھ حصے کے بال گرگئے ہیں جب کہ چہرے پربھی اس کے اثرات نمایاں ہیں۔

وہ ان دنوں بالچر کاعلاج کروارہے ہیں اوران کے معالج نے انھیں کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے علاج جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔