- بیٹے کی ویڈیو گیمز کھیلنے کی عادت چھڑانے کیلیے باپ کی ’سخت سزا‘ کام کرگئی
- اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی پیشی 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی پڑگئی
- چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹربنائےگی
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 32 پیسے مہنگا
- اب آئی او ایس پلیٹ فارم پر’یوٹیوب شارٹس‘ کے تھمب نیل بنانا ممکن
- انڈونیشیا میں 5:30 بجے کے اسکولوں نے بچوں کو ’زومبی‘ بنادیا
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی
- بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو
- پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان
- طالبان حکام سرکاری ملازمتوں سے اپنے بیٹوں کو برطرف کریں؛ امیرِ ہبتہ اللہ
- امتحانات آؤٹ سورس کرنے کو مسترد کرتے ہیں، اساتذہ تنظیموں کی پریس کانفرنس
- دنیا کی خوش باش قوم کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
- رمضان المبارک میں وفاقی دفاتر کے لیے نئے اوقات کار جاری
- بھارت؛ ریلوے اسٹیشن کی ٹی وی اسکرینز پر فحش فلم چل گئی
- زکوٰۃ، فطرہ اور فدیہ کا نصاب جاری
- حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ
- اسپیکر کے پی اسمبلی نے گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
- توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
- افغان جنگ میں نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار
- صوابی؛ نجی بینک کے قریب شہری سے 37 لاکھ روپے کی ڈکیتی
ہماری خوش قسمتی ہے اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں اچھے کھلاڑی ہیں، سرفراز احمد

(فوٹو فائل) ٹیم میں مقامی اور غیر ملکی کرکٹرز کا بہترین کمبی نیشن موجود ہے
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔
سرفراز احمد کا ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹیم میں مقامی اور غیر ملکی کرکٹرز کا بہترین کمبی نیشن موجود ہے، توقع ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
ذاتی بیٹنگ کے حوالے سے سوال کے جواب میں سرفراز احمد نے کہا کہ میچ میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر کھیلوں گا، کوشش ہوگی کہ بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں۔
اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ کے حوالے سے سرفراز احمد نے کہا کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے یہ ایک اچھی کاوش ہے، میچ کے کامیاب انعقاد سے مثبت پیغام جائے گا۔
سرفراز احمد نے کہا اہل بلوچستان ایک طویل عرصے سے اچھے میچ کے منتظر تھے، اس مقابلے میں وہ ملک کے نامور کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھیں گے، امید ہے کہ یہ میچ کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔