- بھارت میں علیحدگی پسند جنگجو پولیس اہلکار کو قتل کرکے جیل سے فرار
- مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بدھ کو بارش کا امکان
- عمران خان کی پیشی کی کوریج کرنے والی ایکسپریس نیوز ٹیم پر پولیس کا تشدد
- لاہور؛ زیرِحراست شہری کی ہلاکت پر 4 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج
- عمران خان نے رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق درخواست عدالت میں دائر کر دی
- خاتون کے لاش کے ٹکرے ملنے کا معمہ حل، ملزم گرفتار
- اب عمران یا ہم میں سے کوئی ایک بچے گا، وزیر داخلہ
- عدلیہ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے بیان کا نوٹس لے، اسد عمر
- طالبان کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح پر افغان ٹیم کو مبارک باد
- پاکستان سے جیت، افغان کھلاڑیوں پر آئی فون، ڈالرز کی برسات
- پشاور یونیورسٹی بندش کیخلاف طلبہ تنظیم کا صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان
- عماد وسیم نے شارجہ کی پچز اور کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا
- عمران خان پیشی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے،متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- معاشرہ اور عدم برداشت
- آئل سیکٹر اسٹیک ہولڈرز کافارن ایکسچینج نقصانات پر تحفظات کا اظہار
- نئے کھلاڑی بابراعظم جیسا نہیں کھیل سکتے، حوصلہ افزائی کرنا ہوگی، شاداب
- 8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17 فیصد کم
- سرکاری حج اخراجات میں 45 سے 50 ہزار تک کمی کا عندیہ
- پی ٹی آئی وکیل کی درخواست منظور کی تو عمران گرفتار ہوجائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
شعیب ملک آج کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے

سینئیر کھلاڑی ہوں لیکن اسکے باوجود ’’فٹنس کسی 25 سالہ نوجوان سے کم نہیں‘‘ ، کرکٹر (فوٹو: فائل)
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک جمعے کو کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلیں گے۔
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر اچھی فارم میں نظر آرہے ہیں، انھوں نے کیریئر کو مزید طول دینے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب ملک نے 41 ویں سالگرہ پر مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے کو کیریئر کا 500 واں ٹی20 میچ کھیلوں گا۔
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹیم کا سب سے سینئیر کھلاڑی ہوں لیکن اسکے باوجود ’’فٹنس کسی 25 سالہ نوجوان سے کم نہیں‘‘ کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلیے پُرعزم ہوں، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کرکٹ سے تو پہلے ہی ریٹائر ہوگیا تھا مگر ٹی ٹوئنٹی میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں: شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلیے پُرعزم
یاد رہے کہ آل راؤنڈر نے ابھی تک 12 ہزار 280 رنز بنائے ہیں، ان میں 75 ففٹیز شامل ہیں، انھوں نے 382 چھکے لگائے جبکہ 162 وکٹیں بھی اپنے نام کیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔