- صوابی؛ نجی بینک کے قریب شہری سے 37 لاکھ روپے کی ڈکیتی
- پی ایس ایل کے اہم میچز میں مایوس کن کارکردگی، پشاورزلمی کے ٹام کیڈ مور کا اہم اعلان
- زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی کے 102 ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم
- آرمی چیف کے خلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے، وزیراعظم
- کراچی میں 22 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
- عمران خان نے مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی
- پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
- توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب
- پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی گرفتار
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
- گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور
- عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کی درخواست، حکومتی وکلا کو ہدایات لیکر آگاہ کرنیکا حکم
- کراچی؛ شوہر کے ہاتھوں 2 بچیوں کی ماں قتل
- کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے متجاوز، شہری ذہنی اذیت سے دوچار
- توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- آئی ایم ایف کا دباؤ؛ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی روکی گئی
- بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان
- پی ایس ایل 8؛ رنز کے سونامی میں کئی ریکارڈز بہہ گئے
- روہت شرما نے شائق کو پھول دیکر شادی کی پیشکش کردی
گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا

ماجد خان کو القاعدہ کیلیے کام کرنے کے الزام پر10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی:فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بےجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے 2003 میں القاعدہ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مسلمان قیدیوں پر انسانیت سوز تشدد کے لیے مشہور امریکی جیل گوانتانامو بے میں قید ماجد خان نے 2021 میں عدالت کو بتایا تھا کہ تفتیشی حکام سے تعاون کے باجود انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفتیش کاروں کے بہیمانہ تشدد سے بچنے اور انہیں مطمئن کرنے کےلیے متعدد بار جھوٹی کہانیاں سنانا پڑیں۔
امریکی حکام کے مطابق گوانتاناموبے میں اب بھی 34 قیدی موجود ہیں جس میں 20 قیدیوں کسی دوسری جگہ منتقل کیے جانے کے اہل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔