- بہو سے شادی کیلیے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا شقی القلب دادا گرفتار
- 9 مئی واقعات: سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار
- پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ
- نیشنل بینک کے ملازمین نے اَن پڑھ خاتون کیساتھ فراڈ کردیا
- ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے، مزید برادشت نہیں کرینگے، گرفتار پی ٹی آئی خواتین
- پرویز الٰہی کے ترجمان کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
- اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر پی ٹی آئی کا اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ناکام
- سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار
- فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان یو اے ای سے گرفتار
- 9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ
- پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا
- مجرمانہ کارروائیوں میں سیکیورٹی وردیاں استعمال کرنے والوں پر مقدمے کا حکم
- تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی
- سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان
- اثاثہ جات پر انکم سپورٹ لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور
- جامعہ کراچی میں جھگڑے پر پانچ ملزمان گرفتار
- 9 مئی کو جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت
- کراچی؛ موٹر ٹیکس ادائیگی چیکنگ 5 جون سے شروع کرنے کا اعلان
- وفاقی ترقیاتی پروگرام 950 ارب روپے تک بڑھانے کا فیصلہ
علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا

فوٹو: ویڈیو گریب
کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا اور تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا، اس دوران شہلا رضا نے کہا کہ علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے۔
قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر پیپلز پارٹی کی رہنما اور صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا نے مکالمہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی زیدی کو طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ یہاں اپنا چورن منجن بیچنے آ گئے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے جواب دیا کہ نہیں، منجن صرف دانت صاف کرنے کے کام آتا ہے، چورن بیچنا تو آپ کا کام ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اپنے ساتھ آنے والے افراد کا ایک دوسرے سے تعارف کروایا۔ شہلا رضا نے تعارف کے دوران کہا کہ علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، بڑا ہوگیا ہے، اب اس کے بال سفید ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے حلقہ 244 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جب کہ شہلا رضا نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کے حلقہ 242 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔