- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
انڈسٹری کوہلکی پھلکی کامیڈی فلموں کی ضرورت ہے،گلفام
لاہور: اداکار گلفام نے کہا ہے کہ کامیڈی فلمیں ہی فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال کرسکتی ہیں۔
’’پینڈو پرنس‘‘ میں کیرئیر کا یادگار رول کر رہا ہوں وہ گذشتہ روز ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کر رہے تھے۔ اداکار گلفام نے کہا کہ فلم کی تو مجھے کافی عرصہ سے آفرز ہورہی تھیں مگرچند ایک فلمیں کرنے کا تجربہ اچھا نہ رہا۔ ہدایتکار نے جو کردار سنایا اور شوٹ کیا وہ فلم جب لگی تو اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔اس کے بعد فیصلہ کرلیا تھا کہ جب بھی فلم کی تو مرکزی کردار کرونگا ۔ اسی لیے رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے فلم ’’پینڈو پرنس‘‘ کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا جس میں عائشہ چوہدری اور صوبیہ خان سمیت تین اداکارائیں میری ہیروئنیں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ عوام کو اچھی اور معیاری کامیڈی فلم دیکھنے کو ملے اسی لیے پوری ٹیم نے بھرپور محنت کی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو ایسی ہی ہلکی پھلکی کامیڈی فلموں کی ضرورت ہے جنھیں دیکھ کر فلم بینوں کے چہرے کھکھلا اٹھیں۔ہمارے پاس دنیا کے بہترین کامیڈین ہیں جنھیں اگر فلم والے صحیح معنوں میں ان سے کام لیں تو فلمی بحران دنوں میں ختم ہوجائے۔ میری فلم بینوں سے بھی درخواست ہے کہ موجودہ حالات میں بھی فلمیں بنانیوالوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سینماؤں میںبھی آئیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔