آئی جی سندھ اقبال محمود نے مزید 6 اعلیٰ افسران کے تبادلوں کے احکام جاری کردیے

اسٹاف رپورٹر  جمعرات 10 اپريل 2014
ایس پی ملک احسان ایس پی انویسٹی گیشن زون ویسٹ 1، ایس پی عارف عزیز ایس پی کورٹ پولیس تعینات۔
فوٹو: فائل

ایس پی ملک احسان ایس پی انویسٹی گیشن زون ویسٹ 1، ایس پی عارف عزیز ایس پی کورٹ پولیس تعینات۔ فوٹو: فائل

کراچی: آئی جی سندھ اقبال محمود نے مزید 6 اعلیٰ افسران کے تبادلوں کے احکام جاری کردیے۔

ایس پی ملک احسان کو ایس پی انویسٹی گیشن زون ویسٹ 1، ایس پی عارف عزیز کو ایس پی کورٹ پولیس، اے ایس پی وقار شعیب کو ایس پی نیو کراچی ڈویژن، اے ایس پی عبادت نثار کو ایس پی کلفٹن، اے ایس پی عمران ریاض کو اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کراچی اور اے ایس پی ساجد عامر سدوزئی کو اے ایس پی ایڈمن زون ویسٹ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔