- بیٹے کی ویڈیو گیمز کھیلنے کی عادت چھڑانے کیلیے باپ کی ’سخت سزا‘ کام کرگئی
- اسلام آباد پولیس کو عمران خان کی پیشی 2 کروڑ 18 لاکھ روپے کی پڑگئی
- چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹربنائےگی
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے 32 پیسے مہنگا
- اب آئی او ایس پلیٹ فارم پر’یوٹیوب شارٹس‘ کے تھمب نیل بنانا ممکن
- انڈونیشیا میں 5:30 بجے کے اسکولوں نے بچوں کو ’زومبی‘ بنادیا
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی
- بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو
- پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان
- طالبان حکام سرکاری ملازمتوں سے اپنے بیٹوں کو برطرف کریں؛ امیرِ ہبتہ اللہ
- امتحانات آؤٹ سورس کرنے کو مسترد کرتے ہیں، اساتذہ تنظیموں کی پریس کانفرنس
- دنیا کی خوش باش قوم کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
- رمضان المبارک میں وفاقی دفاتر کے لیے نئے اوقات کار جاری
- بھارت؛ ریلوے اسٹیشن کی ٹی وی اسکرینز پر فحش فلم چل گئی
- زکوٰۃ، فطرہ اور فدیہ کا نصاب جاری
- حکومت کا غریب عوام کیلیے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ
- اسپیکر کے پی اسمبلی نے گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی
- توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا
- افغان جنگ میں نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار
- صوابی؛ نجی بینک کے قریب شہری سے 37 لاکھ روپے کی ڈکیتی
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا

تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے دارخوستیں بھی طلب ( فوٹو: فائل)
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد نشستیں خواتین کو دی جائیں گی، الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 206 اور 215 کے تحت یہ عمل ضروری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پارٹی سربراہ کی طرف سے حلف نامہ جمع کرانا ضروری ہوگا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے یہ حلف نامہ جمع کرانا پڑے گا۔
الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے دارخوستیں بھی طلب کرلی ہیں، سیاسی جماعتوں کو 21 فروی تک دارخوستیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام دارخوستیں پارٹی سربراہ کی دستخط شدہ ہونی چاہئیں، سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے ساتھ ترجیحی نشانات بھی واضح کریں۔
دریں اثنا چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جمعرات کو عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران نے شرکت کی۔
سیاسی جماعتوں نے ضابطہ اخلاق پر اپنا موقف بیان کیا اور تجاویز دیں، چیف الیکشن کمشنر نے آئین اور قانون میں رہتے ہوئے سیاسی جماعتوں کی تجاویز کو ضابطہ اخلاق میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔