ملکی ترقی میں کوئی حصہ نہیں لیا! سعودی شہزادہ مقرن بینکوں پر برس پڑے

آن لائن  جمعـء 11 اپريل 2014
بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ولی عہد۔
 فوٹو: فائل

بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ولی عہد۔ فوٹو: فائل

ریاض: سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیزاپنے ملک میں کام کرنے والے بینکوں پربرس پڑے۔

ان کاکہنا تھا کہ بینک جوکچھ لے رہے ہیں اس کے مقابلے میں ان کا معاشرے کی تعمیر وترقی میں کرداربہت تھوڑا ہے۔ روزنامہ الحیات کے مطا بق ریاض میں ایک خیراتی ادارے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ مقرن کہا کہ مجھے کوئی ایسا بینک دکھائیے جس نے کوئی عطیہ دیا ہویا مدد کی کوئی پیشکش کی ہو۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔