- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
15 نومبرتک بلدیاتی الیکشن کرادیں گے، پرویز خٹک
نوشہرہ / پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ماضی کے کرپٹ حکمران ہماری حکومت کو ناکام کہہ رہے ہیں، وہ ذرا اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھیں۔
صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کیلیے بالکل تیار ہے سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیوںپراعتراضات اٹھائے اس لیے اب الیکشن کمیشن کے ساتھ ملکر15نومبر تک بلدیاتی انتخابات کروا کر تمام اختیارات عوام کو منتقل کریں گے۔ نوشہرہ کے علاقے جلو زئی ہائوسنگ سیکم ،جلو زئی میں بارانی ڈیم کا سنگ بیناد رکھنے کے بعد ڈاگ اسما عیل خیل میں اجتماع سے خطاب اورمیڈیا سے بات چیت میں وزیراعلیٰ نے کہاکہ وفاقی وزیر عابد شیر علی دروغ گوئی پر مبنی بیانات دیکرصوبے اور وفاق کے درمیان نفرت کی فضاپیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں۔عابدعلی کی وزارت چوروں کی پشت پنائی کررہی ہے۔پختونوں کے مسائل حل نہ کرسکا تو کرسی چھوڑ دونگا، اصولوں پر سودا بازی نہیں کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔