- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم
کراچی: پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے اس بیان سے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’فوج کو بھی اپنے چیف کو اسی طرح بچانا چاہئے جس طرح وکلا نے اپنے چیف کو بچایا تھا‘‘ کہا ہے کہ اس بیان کا ایک سیاق و سباق ہے جسے سامنے رکھنا چاہئے۔
ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلا نے قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے تحریک چلائی، فوج کو بھی یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ ایک انفرادی فیصلہ تھا یا ایک ادارے کا، قوم کو اس مخمصے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو بھی آئینی اور قانونی طریقوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔