وزیراعلیٰ سندھ نے آج امن وا مان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا

اسٹاف رپورٹر  ہفتہ 12 اپريل 2014
اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی صورتحال پرغور کیا جائیگا۔
فوٹو: فائل

اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی صورتحال پرغور کیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان سے متعلق ایک اہم اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا۔

اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں امن وامان کی مجموعی صورت حال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔