امریکی ڈالر پر دباؤ برقرار، اوپن مارکیٹ میں قدر مزید 10 پیسے گرگئی

بزنس ڈیسک  اتوار 13 اپريل 2014
ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان۔ فوٹو: فائل

ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان۔ فوٹو: فائل

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابل امریکی ڈالر پر دبائو برقرار ہے اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کم ہوگئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو مارکیٹ کا اختتام 98 روپے 20 پیسے سے 98 روپے 40 پیسے پر ہوا جبکہ جمعہ کو قیمت 98 روپے 30 پیسے سے 98 روپے 50 پیسے رہی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔