اسی نوع کی دیگر مچھلیوں کا رنگ نارمل اور گوشت سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے لیکن اس کی ایک قسم نیون بلیو کی طرح چمکتی ہے