- دوسرا ٹی 20؛ پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے131 رنز کا ہدف
- عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
- ایران اور شام کی تہران سے منسلک تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت
- پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
- کینیڈا میں سکھوں کا احتجاج، بھارتی وزارت خارجہ میں کینیڈین ہائی کمشنر طلب
- کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی
- جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کل عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کریں گے
- ایم کیو ایم پاکستان کا مردم شماری پرشدید تحفظات کا اظہار
- پی آئی اے کی خاتون افسر پرایئرہوسٹس کو ’ہراساں‘ کرنے کی تحقیقاتی کا آغاز
- قدیم مصر سے مینڈھوں کے 2000 حنوط شدہ سر برآمد
- کسٹمزکی انسداد اسمگلنگ مہم، کروڑوں کا اسمگل شدہ سامان ضبط
- ضیائی تالیف کے عمل سے توانائی حاصل کرنے کا نیا طریقہ دریافت
- ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
- کراچی میں ملکی و غیرملکی جعلی کرنسی نوٹوں کی گردش کا انکشاف
- ٹڈی دل کے حملے کو ناکارہ بنانے والے 18 طیارے ’غیر فعال‘ ہونے کا انکشاف
- سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ مریم نواز
- سعودی عرب؛ 32 سال سے رمضان میں مفت روٹی دینے والے پاکستانی نانبائی کی دھوم
- آئندہ 20 سالوں میں گوشت خور بیکٹیریا کے انفیکشن میں دوگنا اضافہ
- آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، وفاقی وزیرخزانہ
- بھارتی اور نیپالی مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے
دنیا کی وزنی ترین مولی، وزن جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
![جاپانی کمپنی کی اگائی گئی دنیا کی وزنی ترین مولی [فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/03/2455183-japanesecompanygrowsworldsheaviestradish-1678816991-270-640x480.jpg)
جاپانی کمپنی کی اگائی گئی دنیا کی وزنی ترین مولی [فائل-فوٹو]
ایک جاپانی کمپنی نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا جب اس کے ملازمین نے 45 کلو وزنی مولی کی کٹائی کی۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جاپان کی مانڈا فرمنٹیشن کمپنی، جو خمیر شدہ پودوں سے تیار کردہ سپلیمنٹس اور کھادوں میں مہارت رکھتی ہے، ہر سال اپنی ٹیکنالوجی کی مدد سے دیوہیکل مولیاں اگاتی ہے۔
آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ کمپنی نے فروری کے آخر میں مولی کی کٹائی کی جس کا وزن 45 کلو گرام ہے اور اس طرح اس نے سب سے بھاری مولی کا ریکارڈ حاصل کیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جاپانی کمپنی عموماً تین ماہ بعد اپنی مولیوں کی کٹائی کرتی ہے تاہم ریکارڈ توڑ مولی کو چھ ماہ تک اگنے دیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔