- بونس شیئر اورغیر تقسیم شدہ منافع پر 5 فیصد ٹیکس کی تجویز
- سندھ کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا
- بجٹ؛ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب
- ’’دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا بالر کبھی نہیں دیکھا‘‘
- پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان شہید
- آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
- پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
- ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
- واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
- شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہوسکتا ہے
- جسم پر 34 ٹیٹو کے ساتھ مشترکہ ریکارڈ بنانے والے دو مارول مداح
- آڈیو لیکس انکوائری کمیشن اور مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- بنوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل
- منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے عملے کو پانی کے غیر قانونی کنکشن کیخلاف کارروائی مہنگی پڑ گئی
- سندھ بھر میں ڈاکٹروں کا چھٹے روز بھی او پی ڈیز کا بائیکاٹ، مریضوں کو مشکلات
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد
- کراچی میئرشپ کیلیے مذاکرات؛ ن لیگ کا پی پی سے ’ڈپٹی میئر‘ کا مطالبہ
- علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر
- مائیکروپلاسٹک اور بچوں کی صحت پر اسکے خطرناک منفی اثرات؟
- امریکا کے پانی میں یہ عجیب و غریب مخلوق کیسی؟
جیمز ویب دوربین نے مرتے ہوئے ستارے کی تفصیلی تصویر ظاہرکردی

جیمز ویب خلائی دوربین نے ، ووولڈ ریئٹ اسٹار کی شاندار تصویر لی ہے جو اپنے آخری مراحل کی جانب گامزن ہے۔ فوٹو: بشکریہ ناسا
پیساڈینا، کیلیفورنیا: جیمز ویب خلائی دوربین سے حیرت انگیز تصاویرموصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اب اسی ٹیم نے ایک ایسے ستارے کی تصویر لی ہے جو اپنی آخری ہچکی لے رہا ہے۔
اسے وولف رینٹ اسٹار کا نام دیا ہے جو قنطارس (سیگیٹیرس) جھرمٹ میں ہم سے 15000 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ واضح رہے کہ جیمزویب خلائی دوربین انفراریڈ اشعاع کو نوٹ کرکے ابتدائی یا قدیم ترین کائنات کی تصاویر لتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم بگ بینگ کے بعد قدرے ابتدائی کائنات کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
تاہم وولف ریئٹ اسٹار کو دیکھتے ہوئے ہم ستاروں کے اختتام اور خود کائناتی ارتقا کے متعلق بہت کچھ جان سکتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ بہت ہی کم بھاری ستارے ایسے ہوتے جن کا خاتمہ وولف ریئٹ جیسا ہوتا ہے۔ اس کیفیت پر تحقیق سے ہم ستاروں کے ارتقا کے متعلق بہت کچھ جان سکتے ہیں۔ اس وقت یہ ستارہ اپنی بیرونی پرت کھورہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گردوغبار اور گیس کی بڑی مقدار اطراف میں دیکھی جاسکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔