- ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان
- ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مانگ لیے
- پلیئرز امیج رائٹس، فیکا نے معاوضہ مانگ لیا
- عمران ریاض لاپتا کیس؛ معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف
- ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت، آئی سی سی چیف کو یقین دہانی درکار
- چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی
- ڈکیتی میں مزاحمت پر احتساب بیورو کے حاضر سروس جج قتل
- دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- نیشنل گیمز؛ آرمی نے باقی ٹیموں کو کوسوں پیچھے چھوڑ دیا
- گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
- کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے، شاہد آفریدی
- فرنچائز اور انٹرنیشنل کرکٹ ایک ساتھ چلنے کو تیار
- درجنوں مگر مچھوں نے تالاب کے مالک کو ہلاک کر ڈالا
- بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت
- کچی آبادیاں، تجاوزات آپریشن اور متاثرین
- اسٹیٹ بینک نے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا
- واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا
- فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے، عمران خان
- کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد طلبہ شریک
- چئیرمین آئی سی سی گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے
لیجنڈز لیگ؛ گھمبیر کی انڈیا مہاراجہ کو چار مقابلوں میں 3 شکستوں کا سامنا

ورلڈ جائنٹس نے 3 وکٹوں سے شکست دیدی (فوٹو: ٹوئٹر)
دوحا: قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے پانچویں میچ میں ورلڈ جائنٹس نے انڈیا مہاراجہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
دوحا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا مہاراجہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے، سریش رائنا 49 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔
دیگر کھلاڑیوں میں ماوندر بسلا 36، عرفان پٹھان 25، روبن اتھاپا 5، یوسف پٹھان 3، کپتان ہربھجن سنگھ 2 رنز بناسکے۔ ورلڈ جائنٹس کی جانب سے بریٹ لی نے 3، کرسٹوفر مافو اور ٹینو بیسٹ نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
مزید پڑھیں: مصباح کی کوچنگ میں کھیلنے سے انکار، کپتانی میں پلئینگ الیون کا حصہ
ہدف کے تعاقب میں ورلڈ جائنٹس کے اوپنر کرس گیل نے شاندار بلےبازی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 46 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، دیگر کھلاڑیوں میں شین واٹسن 26، کپتان ایرون فنچ 5، روس ٹیلر 7، سمت پٹیل نے 12 رنز بنائے۔
انڈیا مہاراجہ کی جانب سے عرفان پٹھان نے 2 جبکہ پروین تانبے، اشوک دندا اور ہربھجن سنگھ ایک ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔