- سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں، رپورٹ
- حکومتی ملکیتی اداروں کی گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ
- کیا پاکستانی معیشت کا مشکل دور گزر گیا؟
- سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، وفاقی حکومت کی ہدایات جاری
- صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے
- جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کیلئے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی فیسیں معاف
- مریضوں کی بینائی جانے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن پر پابندی لگادی
- اٹک جیل انتظامیہ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذوری ظاہر کردی
- عمرعطا بندیال کے فون پر جسٹس طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
- این ای ڈی انٹری ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ میں معیارتعلیم کی قلعی کھول دی
- کراچی میں چپ تعزیہ جلوسوں کے موقع پر متبادل روٹس کا اعلان
- اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ
- بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت میں معاہدے کی شرائط طے پاگئیں

تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی
لاہور: پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کے درمیان ریلیوں ،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے پاگئے۔
معاہدے کے مطابق تحریک انصاف وارنٹس کی تکمیل ،سرچ وارنٹس کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی۔ پی ٹی آئی لیڈر شپ نے شبلی فراز اور علی خان کو فوکل پرسن نامزد کیا ہے۔
پولیس کی جانب سے ایس ایس پی عمران کشور فوکل پرسن ہوں گے ۔ پی ٹی آئی 14 اور پندرہ مارچ کو درج ہونے والے مقدمات میں تفتیش میں تعاون کرے گی۔
تحریک انصاف اتوار کی بجائے پیر کے روز جلسہ کرے گی۔ جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے گا۔
تحریک انصاف ریلی نکالنے سے کم از کم پانچ دن پہلے آگاہ کرے گی۔ عمران خان کی سکیورٹی کے لیے بنائی گی گائیڈ لائنز پر عمل ہوگا۔
تحریک انصاف سکیورٹی کے لیے متعلق حکام کو درخواست دے گی۔ سکیورٹی ایجنسیز کے ساتھ معاملات کے لیے فوکل پرسن شبلی فراز ہونگے۔ معاہدہ لاہور ہائیکورٹ میں تین بجے جمع کرایا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔