- پی سی بی نے وائٹ بال سیریز کیلئے دورہ نیوزی لینڈ کی تجویز قبول کرلی
- راولپنڈی؛ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث گروہ کا ملزم گرفتار
- بابراعظم نے ہارورڈ بزنس اسکول میں ہم جماعتوں کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات
- ان لینڈ ریونیو سروس ملازمین کی مراعات پر عملدرآمد کا فیصلہ
- پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 26 فیصد کی کمی
- آن لائن حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہ روکنے کا حکم
- جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات
- نئے بجٹ میں ویلتھ ٹیکس لگانے کی تجویز
- بونس شیئر اورغیر تقسیم شدہ منافع پر 5 فیصد ٹیکس کی تجویز
- سندھ کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائیگا
- بجٹ؛ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب
- ’’دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا بالر کبھی نہیں دیکھا‘‘
- پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان شہید
- آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
- پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
- ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
- واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
- شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہوسکتا ہے
راولپنڈی؛ دیورنے فائرنگ کرکے 40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

—فائل فوٹو
راولپنڈی کے تھانہ کلر سیداں کے علاقے ڈھوک بیل میں دیورنے40 سالہ بھاوج سمیت 4 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا.
پولیس کے مطابق سوتیلا بھائی نصیر اڈیالہ جیل میں قتل کے مقدمے میں اسیر اپنے دوسرے بھائی کی رہائی کے لیے اسکے حق میں بیان دینے کے لیے مجبور کرتا تھا۔
پولیس کے مطابق خاوند مقتولہ محمد آخمد نے بتایا کہ سوتیلے بھائی نصیر اڈیالہ جیل میں قتل کے مقدمے میں اسیر اپنے دوسرے بھائی کی رہائی کے لیے اسکے حق میں بیان دینے کے لیے مجبور کرتا اس انکار پر جمعہ کی شب جب اہل خانہ کے ہمراہ موجود گھر موجود تھے کہ ملزمان مسلح حالت میں آئے فائرنگ شروع کردی۔
محمد آخمد کے مطابق فائرنگ سے ملزم کی بھاوج 40سالہ اہلیہ زلیخاں بی بی سمیت 25 سالہ بھتیجی نظرینہ بی بی، 30 سالہ بھتیجے عنصر محمود اور 25 سالہ بھانھے پرویز کو قتل کردیا۔
پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق ’میں نے دو بیٹوں کے ساتھ بھاگ کر جانیں بچائیں سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے چوہرے قتل کا نوٹس لیا۔
اس حوالے سے ڈی ایس پی کہوٹہ چوہدری اثر علی کا کہناتھا کہ ملزم نے دو خواتین و دو مردوں کو قتل کیا، فرانزک شوائد اکھٹے کرکے نعشیں اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔