- زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی کے 102 ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم
- آرمی چیف کے خلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے، وزیراعظم
- کراچی میں 22 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
- عمران خان نے مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی
- پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
- توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب
- پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی گرفتار
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
- گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور
- عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کی درخواست، حکومتی وکلا کو ہدایات لیکر آگاہ کرنیکا حکم
- کراچی؛ شوہر کے ہاتھوں 2 بچیوں کی ماں قتل
- کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے متجاوز، شہری ذہنی اذیت سے دوچار
- توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- آئی ایم ایف کا دباؤ؛ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی روکی گئی
- بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان
- پی ایس ایل 8؛ رنز کے سونامی میں کئی ریکارڈز بہہ گئے
- روہت شرما نے شائق کو پھول دیکر شادی کی پیشکش کردی
- پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا
- سفارشیں پی سی بی آفیشلز کی ملازمتیں بچانے لگیں
زمان پارک کے قریب پولیس موبائل پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: زمان پارک کے قریب کینال روڈ سے گزرنے والی پولیس موبائل اور ڈیوٹی سے گھر جانیوالے اہلکار پر پی ٹی آئی کارکنان نے ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں کینال روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے پولیس اہلکاروں پر حملے شروع کردیے ہیں، پتھراؤ سے پولیس کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
تحریک انصاف کے کارکنان نے ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر پکڑے ہوئے ہیں، نرغے میں آنیوالے پولیس اہلکاروں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔
دریں اثنا کینال روڈ پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار بھی مشتعل کارکنان کے نرغے میں آگیا، پی ٹی آئی کارکنان نے ڈیوٹی سے گھر جاتے اہلکار پر حملہ کردیا، پولیس اہلکار نے مشکل سے جان بچائی اور بھاگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔