- چین نے امریکا کی وزرائے دفاع ملاقات کی درخواست مسترد کردی
- ڈکیتی میں مزاحمت پر احتساب بیورو کے حاضر سروس جج قتل
- دوران پرواز بچے کی پیدائش؛ قطر کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- نیشنل گیمز؛ آرمی نے باقی ٹیموں کو کوسوں پیچھے چھوڑ دیا
- گھر میں لگائے گئے پودے سرطان کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں
- کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان کو اکیلا لے کرچلوں گا تو یہ بھول ہے، شاہد آفریدی
- فرنچائز اور انٹرنیشنل کرکٹ ایک ساتھ چلنے کو تیار
- درجنوں مگر مچھوں نے تالاب کے مالک کو ہلاک کر ڈالا
- بحرالکاہل کی عمیق گہرائیوں سے 5000 سے زائد آبی حیات دریافت
- کچی آبادیاں، تجاوزات آپریشن اور متاثرین
- اسٹیٹ بینک نے نظامِ ادائیگی کا تیسرا سہ ماہی جائزہ جاری کردیا
- واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 ملائیشیا میں روک لیا گیا
- فوج کا حکمرانی میں دخل نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے، عمران خان
- کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد طلبہ شریک
- چئیرمین آئی سی سی گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے
- مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 ہلاک 8 زخمی
- پاک ترک اسٹریٹیجک کوآپریٹو کونسل اجلاس جلد بلانے کے خواہاں ہیں، شہبازشریف
- راولپنڈی میں دفعہ ایک سو چوالیس میں چار جون تک توسیع
- اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر فائرنگ کی محفل میں پولیس پہنچ گئی
- عمران خان کے نو مئی جیسے اقدامات کیوجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے، وزیراعظم
محمد رضوان نے پی ایس ایل 8 میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 میں محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 8 کے میچ میں بابر اعظم نے 522 رنز اسکور کیے اور وہ لیگ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے تاہم فائنل میچ میں محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
محمد رضوان لاہور قلندرز کے خلاف فائنل میچ میں 34 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد انہوں نے مجموعی طور پر 550 رنز اسکور کیے اور پی ایس ایل 8 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
سلطانز کے کپتان پی ایس ایل میں مسلسل تیسری بار 500 سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ ملتان کے ہی عباس آفریدی 23 وکٹیں لے کر لیگ کے سر فہرست بولر رہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔