- آرمی چیف کے خلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے، وزیراعظم
- کراچی میں 22 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
- عمران خان نے مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی
- پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
- توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب
- پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی گرفتار
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
- گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور
- عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی کی درخواست، حکومتی وکلا کو ہدایات لیکر آگاہ کرنیکا حکم
- کراچی؛ شوہر کے ہاتھوں 2 بچیوں کی ماں قتل
- کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے متجاوز، شہری ذہنی اذیت سے دوچار
- توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- آئی ایم ایف کا دباؤ؛ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث بینکوں کے خلاف کارروائی روکی گئی
- بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے کا امکان
- پی ایس ایل 8؛ رنز کے سونامی میں کئی ریکارڈز بہہ گئے
- روہت شرما نے شائق کو پھول دیکر شادی کی پیشکش کردی
- پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا
- سفارشیں پی سی بی آفیشلز کی ملازمتیں بچانے لگیں
- امپائرز سے تلخ کلامی، ملتان سلطانز کے منیجر پر پابندی
ملائیکہ اروڑا نے ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیدیا

مجھے بہت سے لوگوں نے خان کنیت ہٹا کر غلطی کررہی ہو، ملائیکہ (فوٹو: فائل)
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی۔
بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے اپنے حالیہ دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’’میرے نام کے آخر سے خان ہٹ چکا ہے، مجھے انڈسٹری کے بہت سے لوگوں نے کہا کہ ارباز خان کا نام ہٹا کر غلطی کررہی ہیں لیکن میں سمجھتی ہوں کہ انڈسٹری میں اپنا نام بناچکی ہوں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ’طلاق کے بعد اپنے کنیت سے ‘خان’ ہٹانے پر مجھے صرف فائدہ نہیں بلکہ نقصان بھی ہوا۔ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ ‘خان’ ہونا انڈسٹری میں کسی اعزاز سے کم نہیں‘۔
مزید پڑھیں: زندگی کا واحد مقصد سلمان خان کو قتل کرنا ہے، بھارتی گینگسٹر
ملائیکہ نے کہا کہ میرے لیے کنیت چھوڑنے کے قابل ہونا اور اپنی پہلی کنیت پر واپس جانا، اس نے مجھے خود کا احساس دلایا کہ میں زندگی میں کچھ کرسکتی ہوں۔
قبل ازیں انہوں نے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، ابھی میں اور ارجن کپور اپنا وقت انجوائے کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے کہا مجھے نہیں لگتا محبت کی کوئی عمر ہوتی ہے، اگر ہمیں لگا کہ اب ہم شادی کے لیے تیار ہیں، تو کرلیں گے۔
واضح رہے کہ ارباز اور ملائکہ کی طلاق 2017 میں ہوئی تھی، جوڑے کی شادی 1998 میں ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔