ایران سے گوادر 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل

ویب ڈیسک  اتوار 19 مارچ 2023
فوٹو فائل

فوٹو فائل

 کوئٹہ: ایران سے گوادر کو 100 میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایران سے گواد کو اضافی بجلی کی فراہمی کیلیے 100 میگا واٹ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ اس منصوبے سے گوادر کی موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

کیسیکو ترجمان کے مطابق منصوبے سے گوادر کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی ہوسکے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔