- ایسا بدترین دور پوری زندگی نہیں دیکھا، فاشسٹ آمریت ہے، پی پی رہنما لطیف کھوسہ
- مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی
- بت ہیں جماعت کی آستینوں میں، اعجاز چوہدری گفتگو میں آبدیدہ
- سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا، نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز کی ایک اور جعلسازی بے نقاب
- پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع
- جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار
- نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
- آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کیلیے درست راستہ اختیار کریں، چیف جسٹس
- پی ٹی آئی ویمن ونگ کی رہنما کنیز فاطمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- آئی ایم ایف معاہدے پر حکومتی ناکامی کا سوال، وزیر خزانہ طیش میں آ گئے
- سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا
- پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
- گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچیوں کی طبیعت خراب
- چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹادی
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 75 افراد ہلاک
- 9مئی واقعات؛ پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں پر مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم
- لاپتا شہریوں کو بازیاب کرانا ریاست کی ذمہ داری ہے، سندھ ہائیکورٹ
- معاشی بحالی کیلیے طویل المدتی پالیسی بنانا ناگزیر
سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے کینسر کو شکست دے دی

فوٹو؛ فائل
لاہور: ورلڈ ریکارڈ ہورلڈر سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے چھاتی کے کینسر سے نجات پالی۔ رواں برس جنوری میں ٹینس اسٹار میں کینسر کی بیماری کے پہلے مرحلے کی تشخیص ہوئی تھی۔
مارٹینا ناوراتیلووا نے 18سنگلز سمیت مجموعی طور پر 59 گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے، ان میں 9 ومبلڈن گرینڈ سلیم ٹائٹل بھی شامل ہیں۔ مارٹینا ناوراتیلووا سنگلز اور ڈبلز میں 200 سے زائد ہفتوں تک ورلڈ نمبر ون رہنے والی واحد ٹینس پلیئر ہیں۔
ٹینس کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کی جانے والی ناوراتیلووا نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ کینسر تشخیص ہونے کے بعد بہت خوف زدہ تھی اور سوچتی تھی کہ اگر میں ایک سال زندہ رہی تو کون سی گاڑی چلانا چاہوں گی، یہ میری زندگی کا مشکل ترین دور تھا۔
18گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والی ٹینس کوئین کے مطابق میں تین دن تک یہ سوچ کر خوفزدہ رہی کہ شاید اگلی کرسمس نہ دیکھ سکوں مگر اب ایسا لگتا ہے جیسے دوبارہ زندگی مل گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔