- سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا، نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز کی ایک اور جعلسازی بے نقاب
- پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع
- جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار
- نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
- آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کیلیے درست راستہ اختیار کریں، چیف جسٹس
- پی ٹی آئی ویمن ونگ کی رہنما کنیز فاطمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- آئی ایم ایف معاہدے پر حکومتی ناکامی کا سوال، وزیر خزانہ طیش میں آ گئے
- سیاحوں میں مقبول وینس کی نہرکا پانی اچانک سبز ہوگیا
- پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
- گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچوں کی طبیعت خراب
- چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹادی
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 75 افراد ہلاک
- 9مئی واقعات؛ پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں پر مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم
- لاپتا شہریوں کو بازیاب کرانا ریاست کی ذمہ داری ہے، سندھ ہائیکورٹ
- معاشی بحالی کیلیے طویل المدتی پالیسی بنانا ناگزیر
- 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست
- نئے انگلش کرکٹرز بھی امریکی لیگ کے نشانے پر آگئے
چھٹیاں منانے آئے جوڑے پر پہاڑی شیر کا حملہ
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/03/2459053-capture-1679496795-543-640x480.png)
[فائل-فوٹو]
کولوراڈو: ایک جوڑے پر پہاڑی شیر نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ چھٹیاں گزارنے کولوراڈو کے علاقے چیفی میں چھٹیاں گزارنے آئے ہوئے تھے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعہ رات کو 10 بجے کے قریب پیش آیا جب میاں بیوی کولوراڈو کی کاؤنٹی چیفی میں اپنے گھر کے باہر وقت گزاری کر رہے تھے۔
شوہر کا کہنا تھا کہ وہ اُس وقت ٹب میں موجود تھا جب اُسے اپنے سر پر شدید چبھن کے ساتھ گرفت کا احساس ہوا جیسے اُسے دبوچا جارہا ہو۔
پاس موجود اہلیہ نے شیر پر پانی پھینکا اور شور مچا کر اسے ڈرانے کی کوشش کی۔ علاوہ ازیں اہلیہ نے ٹارچ کی لائٹ بھی شیر پر ڈالی جس سے اُس کی شاخت پہاڑی شیر کے طور پر ہوئی.
سیکورٹی عملے کے مطابق اہلیہ کی یہ بروقت تدبیر کام کرگئی اور شیر روشنی اور ہنگامے سے گھبرا کر ٹب میں موجود مرد سے تقریباً 20 فٹ پیچے ہٹ کر پہاڑی ٹیلے پر چلا گیا انہیں دیکھنے لگا اور پھر بھاگ گیا۔ شوہر کے سر میں اور دائیں کان کے پاس معمولی خراشیں آئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔