- بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیر خزانہ
- مریم نواز سے آسٹریلوئی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دل چسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا
- صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
- آئی سی سی چیف سے ملاقات؛ پی سی بی اپنی ٹیم بھارت بھیجنے کے موقف پر قائم
- سچن ٹنڈولکر نے اپنے ‘شاندار کیریئر اور کامیاب زندگی‘ کا راز بتادیا
- پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
- سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، مقامی نرخ کم ہوگئے
- گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا
- حکومت سے مذاکرات میں بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی، آئی ایم ایف پاکستان چیف
- عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا، وزیر دفاع
- عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ وارنٹ غیر مؤثر قرار
- مہسا امینی کی زیرحراست موت کی خبر دینے والی صحافی کیخلاف عدالتی کارروائی
- صدر مملکت دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ، فہرستیں تیار
- جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات
- عمران خان کی اے ٹی سی اور ہائیکورٹ آمد، ضمانتی مچلکے جمع کروادیے
- 9 مئی؛ حمزہ کیمپ حملے میں ملوث 30 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل
- حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ کے تینوں ججز پر اعتراض
- مہندر سنگھ دھونی نے فینز کے لیے کون سا بڑا اعلان کردیا؟
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار
![بلدیہ، کھارادر، برنس روڈ، کلفٹن، صدر، ایف بی ایریا، گلستانِ جوہر، سُرجانی ودیگر علاقوں میں بارش ہوئی، محکمہ موسمیات [فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/03/2459291-karachilikelytoreceiverainthisweek-1679544293-118-640x480.jpg)
بلدیہ، کھارادر، برنس روڈ، کلفٹن، صدر، ایف بی ایریا، گلستانِ جوہر، سُرجانی ودیگر علاقوں میں بارش ہوئی، محکمہ موسمیات [فائل-فوٹو]
کراچی: مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں بلدیہ، کھارادر، سولجر بازار، برنس روڈ، کلفٹن، بہادرآباد، صدر، ایف بی ایریا، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، سُرجانی، گلشنِ معمار میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ٹھٹہ، بدین، حیدرآباد میں بھی آئندہ چند گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔