- وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
- صنعتی شعبے کے گیس ٹیرف کا حریف ممالک کے ٹیرف سے موازنہ کرینگے، اسحاق ڈار
- بہو سے شادی کیلیے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا شقی القلب دادا گرفتار
- 9 مئی واقعات: سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار
- پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ
- نیشنل بینک کے ملازمین نے اَن پڑھ خاتون کیساتھ فراڈ کردیا
- ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے، مزید برادشت نہیں کرینگے، گرفتار پی ٹی آئی خواتین
- پرویز الٰہی کے ترجمان کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
- اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر پی ٹی آئی کا اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ناکام
- سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار
- فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان یو اے ای سے گرفتار
- 9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ
- پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا
- مجرمانہ کارروائیوں میں سیکیورٹی وردیاں استعمال کرنے والوں پر مقدمے کا حکم
- تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی
- سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان
- اثاثہ جات پر انکم سپورٹ لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور
- جامعہ کراچی میں جھگڑے پر پانچ ملزمان گرفتار
- 9 مئی کو جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت
پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا، جمائما گولڈ اسمتھ

(فائل فوٹو)
انگلینڈ: ہالی ووڈ کی پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت تھا۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے ماہِ صیام کے آغاز کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی فلم ’Whats love got to di with it‘ کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو رمضان کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
جمائما نے پاکستان میں گزرے ہوئے اپنے بہترین لمحات کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گزرے ہوئے تمام وقت میں سے رمضان ان کا سب سے پسندیدہ وقت ہے۔
Ramadan in Pakistan was my favourite time. A month not just of fasting but also of good intentions & trying to be a better person- no gossiping, swearing, boasting or lying. A time for contemplation, charity, kindness, forgiveness, family & jalebis.
Ramadan Mubarak pic.twitter.com/FxNHxWUFKw
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) March 22, 2023
انہو ں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔ یہ مہینہ نہ صرف روزے رکھنے کا بلکہ نیک نیتوں اور بہتر انسان بننے کی کوشش کا بھی مہینہ ہے۔ کوئی فضول تبصرے نہ کرے اور جھوٹ نہ بولے یہ غور و فکر، خیرات، مہربانی، معافی، خاندان کے ساتھ وقت گزارنے اور جلیبیوں کا وقت ہے۔‘
یاد رہے کہ جمائما آئے دن اپنی ٹوئٹس میں پاکستان کیلئے اپنی محبت کا اظہار کرتی نظر آتی ہیں وہ تہوار کے موقع پر پاکستان کو ضرور یاد کرتی ہیں ان کی فلم میں بھی پاکستان کے رسم و رواج اور روایات کی مثبت انداز میں عکاسی کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔