- انٹر کی داخلہ پالیسی تبدیل، داخلے میرٹ کے بجائے ضلعی بنیادوں پر ہوں گے
- پاکستان جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، بھارت سے مقابلہ ہوگا
- کراچی: 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکل لینے کیلیے مقدمہ درج کرانا ہوگا
- دراز قد کیلئے سرجری کرانے کے رجحان میں اضافہ
- حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان
- ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹِپ نے خاتون کو اسپتال پہنچا دیا
- جن ججز کیخلاف ریفرنسز زیر التوا ہیں وہ میرٹ پر فیصلہ نہیں کرتے، پاکستان بار کونسل
- پیپلزپارٹی کسی کو مائنس کرنے کے حق میں نہیں اور مذاکرات کی حامی ہے، گیلانی
- جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے 60 سے زائد اراکین اور رہنماؤں کے رابطے
- کچھ لوگوں کی انا اور ضد ملک سے بڑی ہوگئی ہے، چوہدری شجاعت
- واٹس ایپ اسٹیٹس پر اب وائس نوٹ بھی شیئر کیے جاسکیں گے!
- جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی کے سابق اراکین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
- ٹرینوں میں مسافروں کو نشہ آور چیزیں کھلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگیوں کے لیے ڈالر خریدنے کی اجازت دے دی
- افغانستان میں جنگی جرائم؛ آسٹریلوی فوجیوں کے شراب پینے پر پابندی عائد
- صحت کارڈ کا اجرا: بلوچستان کے شہریوں کو دس لاکھ روپے تک کے مفت علاج کی سہولت ہوگی
- پہاڑی سے پنیر کی لڑھکتی گیند پکڑنے کے مقابلے کا دوبارہ انعقاد
- عمران خان کو فوجی قوانین کے تحت سزا دے کر مثال بنانا چاہیے، سردار تنویرالیاس
- جنگ کا امکان؟ چین اور امریکا کے لڑاکا طیارے آمنے سامنے
- خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر شیئر کرنے والے ملزمان گرفتار
افغانستان کے خلاف شکست، اظہر علی نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں بول اٹھے

(فوٹو: فائل)
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی افغانستان ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے دفاع میں بول اٹھے۔
ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ ایک شکست کے بعد سلیکشن پر تنقید کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
It is so unfortunate that people on social media straight away start to criticise the selection after a defeat it’s easy saying things in hindsight.They speak about building bench strength but they can’t even be patient. All these players have potential to bounce back.
— Azhar Ali (@AzharAli_) March 25, 2023
انہوں نے کہا کہ لوگ بینچ اسٹرینتھ کی بات کرتے ہیں لیکن ان سے صبر نہیں ہوتا۔ ان تمام کھلاڑیوں میں مقابلے میں واپس آنے کی صلاحیت ہے۔
واضح رہے جمعے کو شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ یہ افغانستان کی پاکستان کے خلاف کسی بھی بین الاقوامی میچ میں پہلی فتح تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔