- پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان شہید
- آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
- پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
- ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
- واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
- شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہوسکتا ہے
- جسم پر 34 ٹیٹو کے ساتھ مشترکہ ریکارڈ بنانے والے دو مارول مداح
- آڈیو لیکس انکوائری کمیشن اور مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- بنوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل
- منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے عملے کو پانی کے غیر قانونی کنکشن کیخلاف کارروائی مہنگی پڑ گئی
- سندھ بھر میں ڈاکٹروں کا چھٹے روز بھی او پی ڈیز کا بائیکاٹ، مریضوں کو مشکلات
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد
- کراچی میئرشپ کیلیے مذاکرات؛ ن لیگ کا پی پی سے ’ڈپٹی میئر‘ کا مطالبہ
- علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر
- مائیکروپلاسٹک اور بچوں کی صحت پر اسکے خطرناک منفی اثرات؟
- امریکا کے پانی میں یہ عجیب و غریب مخلوق کیسی؟
- گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد چوہدری پرویزالہی ایک اور مقدمہ میں گرفتار
- انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے بڑا مڈل آرڈر بیٹسمین مانتا ہوں، سہواگ
- پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی میں 14 ویں اسپیکر منتخب
- پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی
ٹڈی دل کے حملے کو ناکارہ بنانے والے 18 طیارے ’غیر فعال‘ ہونے کا انکشاف

—فائل فوٹو: پنجاب حکومت
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے زیر اہتمام ٹڈی دل کے حملے کو ناکارہ بنانے والے کروڑوں روپے مالیت کے 18 طیارے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں ٹڈی دل کے حملے پر یہ جہاز متعلقہ علاقوں میں ایریل اسپرے کرتے تھے، 2021 میں محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کا ایک طیارہ رحیم یار خان میں گر کا تباہ ہوا تھا، جس کے بعد سے تمام طیارے غیرفعال ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021 سے گراونڈ ہے جبکہ 10 طیارے کراچی اور 8 لاہور میں ہیں، کروڑوں روپے مالیت کےطیارے کھڑے کھڑے خراب ہونے لگے۔
ذرائع نے کہا کہ مناسب دیکھ بھال اور وقت پر مینٹینس نہ ہونے سے طیاروں کو مزید نقصان کااندیشہ ہے، محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کا ہوائی فلیٹ بیور، سیسنا اور فلیچر طیاروں پر مشتمل ہے اور فلیچر اور سیسنا طیاروں کا فلیٹ 2004 اور بیور طیاروں کا فلیٹ 2021 سے گراونڈ ہوا۔
ذرائع کے مطابق طیاروں کے گراونڈ ہونے سے پلانٹ پروٹیکشن کا ایریل اسپرے ونگ مکمل غیر فعال ہوگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔