- بلوچستان کے ضلع خضدار اور مضافات میں 4.2 شدت کا زلزلہ
- یوکرین میں ڈیم تباہ: پانی شہر میں داخل، ہائی الرٹ جاری
- مونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
- قومی اقتصادی کونسل نے 2709 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
- جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بہنیں جاں بحق
- سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات بحال کرلیں، امریکی وزیر خارجہ
- لاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
- عوام کیلیے ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو تک کمی
- شوگر کی سطح پرخوراک کے علاوہ اثرانداز ہونے والے دیگر عوامل
- فوج کا بڑا خرچ نہیں خواہ مخواہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، آصف زرداری
- سندھ حکومت کا ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم
- وفاق کا سوا دو ارب کا قرض، سندھ حکومت 22 ارب سود دینے کے باوجود 13 ارب روپے کی مقروض
- کیمروں سے بچنے کیلئے گاڑی کی ڈگی میں تک چُھپا، شہزادہ ہیری
- بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل، کراچی سے 1420 کلومیٹر دور
- بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد
- فوجی عدالتوں میں ٹرائلز، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اعتراض اٹھا دیا
- لاہور: 74 لاکھ روپے کے بینکنگ فراڈ میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار
- ’جوڑ میلے‘ میں شرکت کیلیے پاکستان نے 215 بھارتی سکھوں کو ویزے جاری کردیے
- سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس کیخلاف دائر درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
- شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

فوٹو: ایکسپریس نیوز
راولپنڈی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے سادہ لوح افراد کو بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر ان سے رقوم ہتھیانے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق انسداد انسانی سملنگ سیل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سید مظہرعلی اور محمد عمران الله کو اسلام آباد میں چھاپہ مارکر گرفتار کیا۔
ملزمان سادہ لوح لوگوں سے خطیررقم لے کر جعلی ویزے دینے میں ملوث ہیں، انہوں نے جمہوریہ چیک بھجوانے کے لیے 3 شہریوں سے 78 لاکھ روپے بھی ہتھیائے۔ ملزم مظہر علی کے خلاف پہلے ہی سے متعدد انکوئریاں چل رہی ہیں اور مقدمات درج ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے.
ڈپٹی ڈائریکٹرانسدادِ انسانی سمگلنگ سیل اسلام آباد آمنہ بیگ کا کہنا تھا کہ انسانی اسمگلروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، جعلی ویزوں کے نام پر معصوم لوگوں کی جمع پونجی ہڑپنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔