- پرویز الٰہی کے ترجمان کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
- اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر پی ٹی آئی کا اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ناکام
- سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار
- فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان یو اے ای سے گرفتار
- 9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ
- پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا
- مجرمانہ کارروائیوں میں سیکورٹی وردیاں استعمال کرنے والوں پر مقدمے کا حکم
- تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی
- سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان
- اثاثہ جات پر انکم سپورٹ لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور
- جامعہ کراچی میں جھگڑے پر پانچ ملزمان گرفتار
- 9 مئی کو جی ایچ کیو پرحملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت
- کراچی؛ موٹر ٹیکس ادائیگی چیکنگ 5 جون سے شروع کرنے کا اعلان
- وفاقی ترقیاتی پروگرام 950 ارب روپے تک بڑھانے کا فیصلہ
- ’’ایشیاکپ سے متعلق ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا جائے گا‘‘
- سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم
- سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ میں 70 ملین کرپشن کا انکشاف
- کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ
- میسی کا دیدار، چینی منتظمین نے ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کردیا، شائقین ناخوش
مورز قانون اور انٹیل کے شریک بانی، گورڈن مور انتقال کرگئے

انٹیل کے شریک بانی اور کمپیوٹرپروسیسر کے ماہر گورڈن مور انتقال کرگئے ہیں۔ فوٹو: فائل
سان فرانسسكو: مائیکرو پروسیسر صنعت سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ شخصیت، انٹیل کے شریک بانی اور مورز لا پیش کرنے والے گورڈن مور اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
گورڈن مور کی عمر 94 برس تھی اور انٹیل کے بعد انہوں نے فیئر چائلڈ سیمی کنڈکٹر کی بنیاد رکھی تھی جس سے سلیکون وادی میں کئی کمپنیوں کو پروان چڑھایا۔ 1968 میں انہوں نے انٹی گریٹڈ الیکٹرانکس کی بنیاد رکھی جو بعد میں انٹیل کہلائی اور وہ 8 برس تک اس کے سی ای او بھی رہے تھے۔
گورڈن مور کا سب سے بڑا کارنامہ مورز لا (مورز کا قانون) ہے جس کی پیشگوئی 1965 میں کی گئی تھی۔ اس قانون کے مطابق گورڈن نے کہا تھا کہ ہرسال بعد مائیکرو پروسیسر میں ٹرانسسٹر کی تعداد دوگنا بڑھ جائے گی۔ پھر دس برس بعد انہوں نے کہا کہ ہر دو سال بعد ٹرانسسٹر کی تعداد دگنی ہوگئی یعنی ایک سال میں نصف تعداد کا اضافہ ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک یہی سلسلہ جاری ہے اور مائیکرو پروسیسر قوی تر ہوتے جارہے ہیں۔
2015 میں گورڈن مور نے اپنی بیگم کے تعاون سے فلاحی تنظیم کی بنیاد رکھی جو اعلیٰ تعلیم، ماحولیاتی تحفظ اور سائنسی تحقیق کے تحت کام کرتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔