- اسپین کے وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ؛ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ
- آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر
- کراچی؛ بڑے بھائی کو قتل اور چھوٹے کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
- کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق
- ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی
- خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد
- سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 40 سے زائد کارکنان کو رہا کرنیکا حکم
- محمد عامر نے بابراعظم کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی
- بھٹو کے مشکل وقت میں پیپلز پارٹی میں بھی کوئی نہیں بچا تھا، اسد عمر
- پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے
- صدر مملکت کا شہری کی تین امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی پر کسٹم کو ادائیگی کا حکم
- جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
- ایسا بدترین دور پوری زندگی نہیں دیکھا، فاشسٹ آمریت ہے، پی پی رہنما لطیف کھوسہ
- مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی
- بت ہیں جماعت کی آستینوں میں، اعجاز چوہدری گفتگو میں آبدیدہ
- سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا، نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز کی ایک اور جعلسازی بے نقاب
- پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع
- جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار
- نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
واٹس ایپ وائس کال میں بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

واٹس ایپ نے آڈیو چیٹ کے نام سے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جس میں آڈیو چیٹ کا لوگو آواز کی لہر جیسا دکھائی دے رہا ہے۔ فوٹو: سیم موبائل ویب سائٹ
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔
واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں پیش کی جارہی ہیں۔ ان میں جلد ٹویٹر اسپیسِس جیسی سہولیات پیش کی جائیں گی۔ بی ٹا ورژن 2.23.7.12 کے مطابق واٹس ایپ کال کا نیا انٹرفیس پیش کیا جائے گا۔ کال بٹن کی جگہ لہردار لوگو پیش کیا جائے گا۔ یہ لوگو مینو میں سب سے بلند دکھائی دے گا۔ اس طرح اوپر کی آڈیو بار کو بڑھا گیا ہے۔
اس طرح گروپ چیٹس کو بہتر بنایا جائے گا جس میں بہت سارے لوگ دوست اور ساتھی آڈیو فائل شیئر کرسکیں گے۔ یعنی انہیں ٹویٹراسپیسس جیسا بنایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ تجزیہ نگاروں نے اسے سلیک ہڈلزیا ڈسکارڈ وائس ایپ سے بھی تشبیہہ دی ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق امکان ہے کہ وائس آپشن ڈسکارڈ کے زیادہ قریب ہوگا۔
سیم موبائل ویب سائٹ نے اسے آڈیو چیٹ کا نام دیا ہے اور اس کا ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔ تاہم یہ سب قیاس آرائیاں ہی ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ اب یہ کسطرح پیش کیا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔