- ایشیاکپ کی میزبانی؛ پی سی بی، لنکن بورڈ کے تعلقات شدت اختیار کرگئے
- وزیراعظم کا بھارت میں ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
- آئی ایم ایف نے کہہ دیا ہے پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہونے والا، وزیر خزانہ
- بہو سے شادی کیلیے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا شقی القلب دادا گرفتار
- 9 مئی واقعات: سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار
- پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی کا علیحدہ گروپ بنانے کا فیصلہ
- نیشنل بینک کے ملازمین نے اَن پڑھ خاتون کیساتھ فراڈ کردیا
- ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے، مزید برادشت نہیں کرینگے، گرفتار پی ٹی آئی خواتین
- پرویز الٰہی کے ترجمان کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
- اسلام آباد میں نوجوان کے قتل پر پی ٹی آئی کا اداروں کیخلاف پروپیگنڈا ناکام
- سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار
- فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 ملزمان یو اے ای سے گرفتار
- 9، 10 مئی کو اسلحہ نکال کر پولیس کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
- بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ
- پاکستان کے بعد آسٹریلیا، انگلینڈ بورڈز نے بھی مالیاتی ماڈل پر سوال اٹھادیا
- مجرمانہ کارروائیوں میں سیکیورٹی وردیاں استعمال کرنے والوں پر مقدمے کا حکم
- تجارتی خسارہ، 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد کمی
- سگریٹس پر ٹیکس چوری، خزانے کو سالانہ 240ارب کانقصان
- اثاثہ جات پر انکم سپورٹ لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور
- جامعہ کراچی میں جھگڑے پر پانچ ملزمان گرفتار
بھارت میں علیحدگی پسندوں کی کارروائی؛ پولیس اہلکار ہلاک

ایک ماہ کے دوران چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز جنگجوؤں کے حملے میں 8 بھارتی اہلکار مارے گئے؛ فوٹو: فائل
رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس اہلکار ماؤ نواز علیحدگی پسندوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے اس طرح ایک ماہ کے دوران مختلف حملوں میں مارے جانے والے اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے کا واقعہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجا پور میں علی الصبح اُس وقت پیش آیا جب بھارتی پولیس کے اہلکار نے پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک زیر زمین دبی بارودی سرنگ پر پاؤں رکھ دیا۔
بارودی سرنگ دھماکے سے چیک پوسٹ کے قریب کھڑی پولیس گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت 58 سالہ وجے یادیو کے نام سے ہوئی جو ضلع میں آپریشن کرنے والی ٹیم میں شامل تھا۔
بارودی سرنگ دھماکے میں وجے یادیو کی ہلاکت سے ایک ماہ کے دوران ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے جانے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔