- بجٹ؛ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب
- ’’دنیائے کرکٹ نے محمد آصف جیسا بالر کبھی نہیں دیکھا‘‘
- پاک فوج کا ٹرک بےقابو ہوکر دریائے نیلم میں گرگیا، 4جوان شہید
- آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا
- پاکستانی اسٹارز نے ٹی20 بلاسٹ کو چار چاند لگا دیے
- ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے
- واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
- شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہوسکتا ہے
- جسم پر 34 ٹیٹو کے ساتھ مشترکہ ریکارڈ بنانے والے دو مارول مداح
- آڈیو لیکس انکوائری کمیشن اور مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- بنوں میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل
- منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے عملے کو پانی کے غیر قانونی کنکشن کیخلاف کارروائی مہنگی پڑ گئی
- سندھ بھر میں ڈاکٹروں کا چھٹے روز بھی او پی ڈیز کا بائیکاٹ، مریضوں کو مشکلات
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد
- کراچی میئرشپ کیلیے مذاکرات؛ ن لیگ کا پی پی سے ’ڈپٹی میئر‘ کا مطالبہ
- علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر
- مائیکروپلاسٹک اور بچوں کی صحت پر اسکے خطرناک منفی اثرات؟
- امریکا کے پانی میں یہ عجیب و غریب مخلوق کیسی؟
- گوجرانوالا کی عدالت سے بریت کے بعد چوہدری پرویزالہی ایک اور مقدمہ میں گرفتار
- انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے بڑا مڈل آرڈر بیٹسمین مانتا ہوں، سہواگ
امریکی اسکول میں طلبا سمیت 6 افراد کو قتل کرنے والی لڑکی ٹرانس جینڈر نکلی

امریکی اسکول میں فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کرنے والی لڑکی ٹرانس جینڈر تھی؛ فوٹو: فیس بک
ٹینیسی: امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک اسکول میں فائرنگ کر کے 3 کم سن طلبا سمیت 6 افراد کو قتل کرنے والی 28 سالہ لڑکی اوڈرے ہیل سے متعلق ہوشربا انکشافات سامئے آئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ کرنے والی قاتل لڑکی کو پولیس نے جوابی کارروائی میں مار دیا تھا۔ لڑکی کی شناخت 28 سالہ اوڈرے ہیل کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اوڈرے ہیل کے پاس اسکول کا مکمل نقشہ تھا جس پر سیکیورٹی سمیت خارجی و داخلی راستوں کو نشان دہ کیا گیا تھا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ قاتلہ نے مکمل منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔
یہ خبر پڑھیں : امریکا: اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
پولیس نے مزید بتایا کہ حملہ آور لڑکی سیکیورٹی فورسز سے لڑنے کے لیے مکمل تیاری سے آئی تھی اس کے پاس سے نقشے کے علاوہ 2 رائفلز اور ایک ہینڈ گن بھی ملی۔
پولیس نے انکشاف کیا کہ پہلے حملہ آور کی شناخت بطور لڑکی ہوئی تھی جو اسی اسکول میں پڑھتی تھی تاہم اس کے رشتے داروں نے بتایا کہ وہ ٹرانس جینڈر ہے اور ذہنی الجھنوں کا شکار تھی۔
تفتیشی عمل جاری ہے تاہم اب تک قتل کے محرکات کا علم نہیں ہوسکا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔