- بھارتی انتہاپسندوں کے مظالم کا شکار ہونے والے مسلمان باپ بیٹا کراچی پہنچ گئے
- اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ بول دیا
- نیند میں کمی قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے
- ڈالر کی گراوٹ کا رجحان جاری، انٹربینک میں مزید سستا ہوگیا
- نگراں وزیراعلیٰ کی یقین دہانی پر جامعہ کراچی کے اساتذہ کی ہڑتال ختم
- پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات سے متعلق وزیراعظم کا بیان غیر جمہوری ہے، ایچ آر سی پی
- کراچی میں بنگلے کے اندر مہنگی منشیات کاشت کرنے کی انوکھی واردات
- جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر جسٹس طارق مسعود کی رائے سپریم جوڈیشل کو موصول
- پودوں سے بات کرنے والا آلہ تیار
- محکمہ ریونیو میں کرپشن؛ وزیراعلیٰ سندھ کی 6 سب رجسٹرارز کو معطل کرنے کی ہدایت
- اسکواڈ میں تیسرے اوپنر کے طور پر شامل ہوا ہوں، عبداللہ شفیق
- اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گا
- الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف
- شہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا
- گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کام جاری ہے، نگراں وزیر توانائی
- پنجاب میں 31 مارچ تک مہاجر پرندوں کے شکار کی اجازت
- بھارت میں 1500 قرض پر سود دینے سے انکار؛ خاتون کو برہنہ کرکے گھمایا گیا
- لاہور ہائیکورٹ نے نیلم جہلم سرچارج اور پی ٹی وی فیس وصولی کیخلاف درخواست واپس کردی
- کراچی میں گھریلو ملازم نے ڈکیتی کیلیے ساتھیوں کیساتھ مل کر مالکان کو قتل کردیا
روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری

روس سے تیل درآمد کے لیے ایس پی وی کمپنی کے قیام سمیت تمام امور پر کام جاری ہے، ذرائع پٹرولیم ڈویژن ۔ فوٹو: نیٹ
اسلام آباد: روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع ہے۔روس سے تیل درآمد کے لیے ایس پی وی کمپنی کے قیام سمیت تمام امور پر کام جاری ہے۔ کمپنی کے قیام کے لیے ایس ای سی پی سے رابطہ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس
پاور ڈویژن ترجمان کا کہنا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد کے لیے دونوں ملک مکمل رابطے میں ہیں۔کوشش ہے جلد سستا تیل پاکستان آئے۔
گزشتہ ہفتے روسی وفد نے کراچی میں پی ایس او حکام سے مذاکرات بھی کیے تھے۔ روس کا کہنا ہے کہ پہلے خام تیل کا ایک کارگو درآمد کرے جو پاکستان کی سنجیدگی کی نشاندہی کرے گا۔پاکستان نے اپریل میں ایک کارگو درآمد کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔