- انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی
- 119 اُڑن طشتریاں امریکا میں گرنے کا انکشاف
- عوام کو گمراہ کرنے اور ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہوگئے، نواز شریف
- گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز
- فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے دو پاکستانی اب تک جیل میں قید
- بھوکا ریچھ 60 کیک کھا گیا اور بیکری والے دیکھتے رہ گئے
- جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
- بھارتی خواتین ریسلرز کو جنسی ہراسانی کیخلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کرلیا گیا
- عمران فتنے کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، رانا ثنا اللہ
- عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع
- فرانسیسی فٹبالر مباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل
- 9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار
- صدرمملکت کی جگہ مودی نے پارلیمانی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ
- مختلف وٹامن اور ورزش دماغ کو جوان رکھنے میں معاون ثابت
- امریکا؛ ہائی اسکول کے 33 میں سے 28 طالبعلم فیل؛ گریجویشن تقریب منسوخ
- ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی
- کراچی، سپرہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، مقتول کوسوتیلے باپ نے قتل کیا
- صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد
- جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار
- امریکی شخص فلائٹ کے لیے ، سڑک کھودنے والی گاڑی چراکر ایئرپورٹ جا پہنچا
بابراعظم کپتان ہیں، انہیں عمر اکمل کے کم بیک کا دیکھنا ہے، سابق کرکٹر

ٹیم کا انتخاب کپتان کی منظوری سے ہوتا ہے اس لیے عمر اکمل کو مناسب موقع دینا ضروری ہے، کامران اکمل (فوٹو: ایکسپریس ویب)
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انکے بھائی عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔
رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ورلڈکپ اور ایشیاکپ قریب ہے میرے خیال ٹیم کو مڈل آرڈر میں عمر اکمل پلئیر کا ہونا ضروری ہے، وہ اپنی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی، کوچنگ اسٹاف اور کپتان بابراعظم پر زور دے رہے ہیں کہ انکی صلاحیتوں کو پہنچانیں۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ ٹیم کا انتخاب کپتان کی منظوری کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، اس لیے عمر کو مناسب موقع دینا ضروری ہے۔ اگر عماد وسیم کارکردگی کی بنیاد پر کم بیک کرسکتے ہیں تو پھر عمر اکمل کیوں نہیں۔
مزید پڑھیں: کامران اکمل نے قومی ٹیم کی افغانستان سے شکست کیوجہ بتادی
کامران اکمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پابندی کے بعد میدان میں واپسی کے شاندار سفر کی تعریف کرتےہوئے کہا کہ انکی واپسی بہت مشکل تھی جس کیلئے اس نے برسوں جدوجہد کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔