- اسپین کے وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ؛ قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ
- آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر
- کراچی؛ بڑے بھائی کو قتل اور چھوٹے کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج
- کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق
- ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی
- خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد
- سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 40 سے زائد کارکنان کو رہا کرنیکا حکم
- محمد عامر نے بابراعظم کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی
- بھٹو کے مشکل وقت میں پیپلز پارٹی میں بھی کوئی نہیں بچا تھا، اسد عمر
- پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسند فوجی عدالت کے حوالے
- صدر مملکت کا شہری کی تین امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی پر کسٹم کو ادائیگی کا حکم
- جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز کی گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
- ایسا بدترین دور پوری زندگی نہیں دیکھا، فاشسٹ آمریت ہے، پی پی رہنما لطیف کھوسہ
- مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورہ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اُٹھی
- بت ہیں جماعت کی آستینوں میں، اعجاز چوہدری گفتگو میں آبدیدہ
- سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر قانون بن گیا، نواز شریف اور جہانگیر ترین اپیل کرسکیں گے
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز کی ایک اور جعلسازی بے نقاب
- پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع
- جناح ہاؤس حملے میں 260 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے فہرستیں تیار
- نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
مسلسل تین برس تک خیمے میں سونے والے لڑکے نے لاکھوں ڈالر جمع کرلیے

برطانیہ کے13 سالہ نوجوان نے مسلسل 3 سال ایک خیمے میں سوکر خاص ہسپتال کے لیے 860,000 ڈالر جمع کئے ہیں۔ فوٹو: فائل
لندن: برطانیہ کے ایک نوجوان نے بسترِ مرگ پر پڑے لاعلاج افراد کے ہسپتال کے لیے مسلسل تین سال تک خیمے میں سوکر 860000 ڈالرسے زائد کی رقم جمع کرلی ہے جو پاکستانی روپوں میں 34 کروڑ 27 لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔
ڈے وون کے رہائشی میکس ووسے نے اپنے گھر کے لان کے باہر ایک خیمے میں مسلسل تین سال تک سونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی تصدیق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ مارچ 2020 میں انہوں نے دس سال کی عمر میں یہ کام شروع کیا تھا جس کا نام ’خیمے میں لڑکا‘ رکھا گیا تھا۔ تاہم کم عمری کے باوجود وہ مستقل مزاجی سے اپنے خیمے تک محدود رہے اور صرف ضروری کام کے لیے وہاں سے اٹھے۔
سوشل میڈیا پر شہرت کے بعد انہیں لندن چڑیا گھر، ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ اور مشہور رگبی گراؤنڈ میں بھی اپنا خیمہ لگایا اور وہاں انہیں غیرمعمولی رقم عطیہ کی گئی۔ وہ شروع میں صرف 100 پونڈ جمع کرنا چاہتے تھے لیکن لوگوں کی غیرمعمولی حوصلہ افزائی پرانہوں نے دورانیہ بڑھادیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔